What you should know about Dr Hassan Iqbal
Health in Multan,
Health Care in Multan,
Doctor in Multan,
Medical in Multan
Dr Hassan Iqbal Associate Professor of ENT, Ghaus-e-Azam(Suraj Miani) Road, Multan Multan Medical Complex, Nishtar Medical College, Multan.
Social networks
We don't have any social media account of this company
Services
ناک کان گلا کلینک ملتان میڈیکل کمپلیکس غوث اعظم ( سورج میانی ) روڈ نزد چونگی نمبرا پر واقع ہے جہاں ناک کان اورگلےکی امراض میں متبلا مریضوں کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے - دائمی نزلہ زکام ,ناک کی الرجی , ناک کے غدود, ناک کی ہڈی کا ٹیرها پن, نکسیر, سردرد, ٹانسل اور حلق کے انفیکشن, آواز کا بیٹھنا, کان کا بہنا, بہرہ پن, کانوں کا بجنا, چکر اور لقوہ کے مریض اس کلینک سے مستفید ہو سکتے ہیں - اس کے علاوہ بصورت ضرورت کیمرے سے معائنہ بھی کیا جاتا ہے۔
Photos and videos
This business has no pictures or videos
Reviews of Dr Hassan Iqbal (0)